تظلیلی چولھا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بھٹے کے نیچے بنایا جانے والا اسطوانی شکل کا چولھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بھٹے کے نیچے بنایا جانے والا اسطوانی شکل کا چولھا۔